اسلام آباد(صباح نیوز)ماہرین کا کہناہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آفات کے خطرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کی قابل رہائش شہر کی حیثیت بحال رکھنے کیلئے آب و ہوا کے لچکدار بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔ ماہرین نے کہا کہ پاکستان میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور شہرکاری کی شرح کو مناسب میکانزم اور کوشش کی ضرورت ہے۔….