بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آفات کے خطرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کی قابل رہائش شہر کی حیثیت بحال رکھنے کےلئے آب و ہوا کے لچکدار بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے اربن کلائمیٹ ریزیلینس بلڈنگ کے موضوع پرپالیسی ادارہ برائے پائیداترقی (ایس ڈی پی آئی) اور کلائمیٹ ایکشن نیٹ ورک سائوتھ ایشیا کے مشترکہ سیمینار سے خطاب کرتے ….